MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

سرفراز کے بارے میں رمیز راجا کا ماضی کا کون سا بیان وائرل ہو رہا ہے؟

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچوں میں شاندار کارکردگی کو انٹرنیٹ پر صارفین سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے ماضی کے بیان سے جوڑ رہے ہیں۔ ایک موقع پر گزشتہ سال اُس وقت…

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان کی وضاحت نے…

لاہور(مسائل نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کے بعد شاداب خان نے بھی وضاحت دے دی۔پاکستان ٹیم کے اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے سوشل میڈیا پر اسکواڈ میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد…

سرفراز کا کمال کم بیک، قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی(مسائل نیوز) سرفراز کا کمال کم بیک، قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا،پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر باز سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں تین یا اس سے کم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین ناموں کا اعلان کر دیا

دبئی (مسائل نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دسمبر 2022 کے لیے پلیئرآف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے دسمبر 2022 کے لیے جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے بابر اعظم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔بابر اعظم نے دسمبر…

مجھے معلوم نہیں کپتانی جا رہی ہے یا نہیں، بابراعظم کپتانی کو لے کر پریشان ہو گئے

کراچی (مسائل نیوز) مجھے معلوم نہیں کپتانی جا رہی ہے یا نہیں، بابراعظم کپتانی کو لے کر پریشان ہو گئے، دوسرا میچ ڈرا ہونے کے بعد کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میری کپتانی جا رہی ہے یا نہیں، ان کا کہنا تھاکہ چائے کے وقفے کے بعد پلان بنایا گیا تھا…

اگر شاہین شاہ آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو شاید وہ شاہد آفریدی کے داماد بھی نہ ہوتے، حیران کن انکشاف

کراچی(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز فاسٹ بالر ہارث رؤف نے کہا ہے کہ اگر رضوان کرکٹر نہ ہوتے تو مولوی صاحب ہوتے شاہد آفریدی فلم کے ہیرو ہوتے لیکن اگر شاہین شاہ آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو شاید وہ شاہد آفریدی کے داماد بھی نہ ہوتے۔…

ایک ہی شادی کرسکتا تھا، باقی لڑکیاں اپنے دل کہیں اور جوڑ لیں، حارث رؤف

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے مایا علی سمیت دوسری لڑکیوں کا دل توڑنے کی وجہ دلچسپ انداز میں بتادی۔نجی ٹی وی جیو ٹی وی کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کرنے والے فاسٹ بولر نے میزبان تابش…

بابر اعظم نے ملاقات کرنے والے بچے سے متعلق درخواست کردی

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جس مریض بچے سے کراچی میں ملاقات کی تھی اب اسی بچے سے متعلق انہوں نے پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر بابر اعظم نے بچے سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میں آپ سب…

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

کراچی (مسائل نیوز) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازئوں پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر فرینک کیمرون نے 1961ء میں…

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی؟

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے، اسے اتنا ہی اچھا کپتان دیکھنا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتان اور سلیکٹرز ایک…