MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹی ٹین سپورٹس مینجمنٹ نے کرپشن رپورٹ کی تردید کر دی

ابوظہبی (مسائل نیوز) ٹی ٹین اسپورٹس مینجمنٹ نے کسی بھی قسم کے بدعنوانی کے طریقوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ یہ مقابلہ غیر قانونی طریقوں کی بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تحقیقات کے تحت ہے۔ ڈیلی…

والدہ کو کرکٹ کا نہیں پتہ تھا، 5 وکٹیں لینے پر نسیم کا والدہ مرحومہ کیلئے جذباتی پیغام

کراچی(مسائل نیوز)قومی بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں وکٹیں لے کر جہاں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا وہیں اپنی پرفارمنس کے ذریعے اپنی مرحوم والدہ سے کیا وعدہ بھی پورا کردیا۔پی سی بی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ…

اچھا لگتا ہے جب ٹیم کی جیت میں اپنا بھی کردار ہوتا ہے: فخر زمان

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کا کہنا ہے کہ اچھا لگتا ہے جب ٹیم کی جیت میں اپنا بھی کردار ہوتا ہے ۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہے اس کو پہلے…

آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کو ٹیسٹ کپتانی چھوڑدینی چاہیے! صحافی کے سوال پرکپتان بابراعظم نے کیا جواب…

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دینے کے حوالےسے پوچھے گئے صحافی کے سوال پر سخت ردعمل کے ساتھ نظر انداز کردیا۔جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے…

مکی آرتھر نے کوچنگ ذمہ داریوں کیلئے پی سی بی سے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(مسائل نیوز) مکی آرتھرنے کوچنگ ذمہ داریوں کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے وقت مانگ لیا۔ قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا معاہدہ 9 فروری کو ختم ہو جائے گا اور ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ…

ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا

ممبئی(مسائل نیوز) بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی ریپر بن گئے۔ مشہور گلوکاروں کے ساتھ گانا گا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ کوہلی نے ریپرز ڈیوائن اور جونیتا گاندھی کے ساتھ مل کر…

نائب کپتان شان مسعود ون ڈے سیریز کھیلیں گے یا نہیں ، بابر اعظم نے کلیئر کر دیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کا کہنا ہےکہ شان مسعود ٹیم کے نائب کپتان ہیں وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم…

ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے بعد کیوی کپتان کین ولیمسن نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مسائل نیوز )نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےکپتان کین ولیمسن کا کہنا ہےکہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں ہےکیونکہ ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج پاکستان ٹیم کو حاصل ہوگا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

میرا بچہ بہت صبر والا ہے، سنچری پر سرفراز کی والدہ آبدیدہ ہوگئیں

کراچی (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی جانب سے اپنے ہوم گراؤنڈ پر بنائی جانے والی شاندار سنچری پر ان کی والدہ کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔کرکٹر کی والدہ نے کہا کہ میرے لئے…

لگتا ہے سرفراز کا کیرئیر ختم، رمیز راجہ کا پرانا بیان وائرل ہوگیا

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچز میں شاندار بیٹنگ دکھانے پر مداحوں کے دل جیت لیے جبکہ سابق چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کا ایک بیان وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ…