Browsing Category
کھیل
کھیل
محمد وسیم اور سنچیت شرما نے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کے افتتاحی ویک میں شاندار پرفارمنس
دبئی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے کرکٹ اسٹارز محمد وسیم اور سنچیت شرما نے ڈی پی ورلڈ ILT20 کے افتتاحی ویک اینڈ میں بلاک باسٹر پرفارمنس پیش کی۔محمد وسیم نے شاندارانتالیس گیندوں پراکہتر رنز بنائے جبکہ سانچت نے نو رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل…
سری لنکن سٹار دنیش چندیمل بھی بابراعظم کی صلاحیتوں کے معترف نکلے
کولمبو (مسائل نیوز)سری لنکن کرکٹر دنیش چندی مل نے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ دو سال میں زبردست کرکٹ کھیلی ہے۔ایک انٹرویومیں چندی مل نے کہا کہ بابر اعظم بہترین کھلاڑی ہیں، وہ مسلسل رنز کر رہے ہیں،ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے، مجھے یقین ہے…
ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جذباتی انداز میں ٹینس کو خیر آباد کہہ دیا
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جذباتی انداز میں ٹینس کو خرباد کہتے ہوئے اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ٹینس اسٹار نے آئندہ ماہ…
جونیئر لیگ میں کروڑوں کے نقصان پر پی سی بی کاکمرشل ڈپارٹمنٹ مشکل میں آگیا
کراچی(مسائل نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی چارج سنبھالنے کے بعد جہاں کئی ڈائریکٹرز کی تنخواہوں میں کمی لانے پر غور کررہے ہیں وہیں پی سی بی کے ڈائر یکٹر کمرشل عثمان وحید کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔
پی سی بی کے دستاویز…
ون ڈے سیریز میں بابر اعظم تینوں میچز میں سٹمپ آؤٹ
اسلام آباد (مسائل نیوز)ون ڈے سیریز میں بابر اعظم تینوں میچز میں سٹمپ آؤٹ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے تینوں میچوں میں تین بار اسٹیمپ آئوٹ ہوگئے ۔ بابر اعظم نے ونڈے فارمیٹ میں 93 اننگز میں بیٹنگ کی ہے، اپنے ون ڈے کیریئر…
بابر اعظم کو خود غرض کہنے پر سعید اجمل ناقدین پر برس پڑے
لاہور (مسائل نیوز) سابق ٹیسٹ سپنر سعید اجمل نے بابر اعظم کو خود غرض بلے باز قرار دینے والے ناقدین کو کرارا جواب دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دائیں ہاتھ کے بلے باز میچ ونر کھلاڑی ہیں ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق آف سپنر نے کہا کہ اگر 28 سالہ…
تینوں فارمیٹ کے الگ کپتان بنانے کیلئے ہم تیار نہیں عاقب جاوید کھل کر بول پڑے
لاہور ـ(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان کون بنا رہا ہے، میں حیران ہوں، اچھی بات ہے کہ سرفراز احمد کی واپسی ہوئی اور اس نے پرفارم کیا لیکن یہ تھوڑا ہوتا…
پی سی بی کا بابر اعظم کو صرف ایک فارمیٹ کی ٹیم کا کپتان بنانے پر غور شروع
اسلام آباد ـ(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو صرف ایک فارمیٹ کی ٹیم کا کپتان بنانے پر غور شروع کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ہوم سیزن کے اختتام پر ٹیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینےکا فیصلہ کیا ہے،…
ورلڈ کپ کے دوران راہول ڈریوڈ ریسٹورنٹ میں خود ملنے آئے اس دن عاجزی سیکھی،شاہنواز دھانی
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے ماضی میں ہونے والی ملاقات سے زندگی کا ایک سبق سیکھنے کا ذکر کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے راہول ڈریوڈ سے ہونے والی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے…
’’میں واحد تھا جس کا فکسنگ کی طرف دھیان نہیں گیا ‘‘ رمیز راجہ نے بڑا بیان جاری کر دیا
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری، شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان دی۔
گورنمنٹ کالج…