MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈوکی سعودی آل اسٹارز کوشکست دے دی

اسلام آباد (مسائل نیوز)سعودی عرب میں کھیلے گئے کلب میچ میں لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق گزشتہ دنوں قطر میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد فٹ بال کے دونوں عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ اورلیونل…

T20 ورلڈکپ 2024 : پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جانے امکان

دبئی(مسائل نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی…

پی ایس ایل کی آٹھویں جنگ 13 فروری سے شروع ہونے کا امکان

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ کی آٹھویں جنگ کے آثار دکھائی دینے لگے جب کہ 13 فروری سے گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے شیڈول کو فائنل کرلیا گیا ہے جبکہ اس کا باقاعدہ اعلان جمعے کے…

کوہلی اور دھونی کی بیٹیوں کیلئے غیر اخلاقی کمنٹس کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے بھارتی ٹیم کے سابق کپتانوں مہیندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کی بیٹیوں کے لیے سوشل میڈیا پر نامناسب کمنٹس کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا،بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے…

پی سی بی کپتانی کے بجائے دوسرے اہم معاملات دیکھے‘ عاقب جاویدکھل کر بول پڑے

لاہور (مسائل نیوز) سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کپتانی پر فوکس کرنے کی بجائے دوسرے معاملات دیکھے جو زیادہ اہم ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کپتانی کے حوالے سے یکدم…

اپنے لوگوں کو اہمیت نہیں دیتے باہر کے لوگوں کو سر پر بٹھا لیتے ہیں،مصباح الحق کا پی سی بی سے شکوہ

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نے غیر ملکی کوچز کی تقرری کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی کوچز کے نخرے ہوتے ہیں، سابق پاکستانی کھلاڑیوں کو عزت دینی چاہئے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں انگلینڈ سے…

بابراعظم کی ویڈیو لیک ، پی سی بی نے میڈیا پارٹنر پر تنقید کے نشتر چلادیئے

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم پر خاموشی توڑ دی۔کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی اسپورٹس چینل فوکس نیوز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چینل کو شٹ اپ کال دی اور ناراضی کا اظہار…

آئی سی سی کی بڑی غلطی نے بھارتی ٹیم کو 2 گھنٹے کے لئے خوش کردیا

دبئی(مسائل نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی بڑی غلطی کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم اور مداحوں کو کچھ گھنٹوں کے لیے خوشی مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق اس غلطی کی وجہ سے بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر بغیر سیریز کھیلے صرف 2 گھنٹے کے لیے…

پی سی بی کی آسٹریلوی چینل کو شٹ اپ کال، بابر اعظم کیخلاف مہم پر خاموشی توڑ دی

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم پر خاموشی توڑ دی۔کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی اسپورٹس چینل فوکس نیوز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چینل کو شٹ اپ کال دی اور ناراضی کا…

رونالڈو کے ریاض میں سیر سپاٹے،تصاویر شیئر کر دیں

ریاض(مسائل نیوز)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ریاض میں سیر سپاٹے ، تصاویر شیئر کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں رونالڈو کی…