MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

ہوم کنڈیشنز میں جیتنے کا ہنر بھارت سے سیکھیں‘

لاہور(مسائل نیوز) پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت برصغیر کی تمام ٹیموں کو بھارت سے سیکھنا چاہیے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں…

اچھی گیند بازی ٹیم کی جیت کے لئے ضروری ہوتی ہے : گس اٹکنسن

دبئی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میںٹیم دی ڈیزرٹ وائپرز اچھے کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے اور مجموعی طو رپر ٹیم موجودہ پوائنٹس کے لئے پوائنٹ ٹیبل ہر سر فہرست ہے اور اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری…

پی سی بی فیصلوں میں جلدی نہ کرے، تین کپتانوں کے حق میں نہیں، شاہد آفریدی

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ تین فارمیٹ کے تین علیحدہ کپتانوں کے حق میں نہیں ہوں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو تین فارمیٹ کے بجائے…

ٹاس جیت لیا، اب کیا کرنا ہے؟ روہت شرما سوچ میں پڑ گئے،دلچسپ صورتحال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

رائے پور(مسائل نیوز) بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس تو جیت گئے لیکن پلان بھول گئے کہ پہلے بیٹنگ کرنی ہے یا بالنگ۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان رائے پور میں ہونے والے میچ سے قبل پیدا ہونے والی دلچسپ صورتحال کی…

میں مدینے چلا، مدینے کی گلیوں میں بیٹے کو کندھے پر بٹھائے سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل

مدینہ منورہ (مسائل نیوز) پاکستان کے معروف کرکٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں، سرفراز احمد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کندھے پر بٹھایا ہوا ہے اور…

افتخار کی شاندار سنچری، سوشل میڈیا پر شاداب کا دلچسپ تبصرہ

لاہور (مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم بیٹر افتخار احمد نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں دھواں دھار سنچری کی تو آل راؤنڈر شاداب خان نے انہیں چھیڑنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا۔افتخار احمد نے رنگپور رائیڈرز کے خلاف فارچیون باریشال لیگ کی نمائندگی…

کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججز و جرنیلز کو دے دی گئی، نجم سیٹھی

کراچی(مسائل نیوز)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججوں اور جرنیلوں کو دے دی گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرکٹ میچز کے موقع پر شہریوں کو…

پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں، نجم سیٹھی

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے مفت پاسز مانگنے والوں سے ذاتی طور پر درخواست کی ہے کہ اگلے ماہ سے…

محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے مختصر طرز کی کرکٹ میں 6,000 رنز مکمل کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد رضوان، خوشدل شاہ، شعیب ملک، حارث رؤف، حسن علی، حیدر علی اور…

کون کب کس سے ٹکرائے گا، پی ایس ایل سیزن 8کے تمام میچز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

لاہو ر(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،لیگ کا افتتاحی میچ 13فروری کو ملتان سلطان اور دفاعی چمپئن لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق 34دنوں کے درمیان کل 34میچز…