MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو خیرباد کہہ دیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا۔ آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا اور ان کے ساتھی روہن بوپنا کو برازیلین جوڑی کے ہاتھوں 6-7…

کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہے وہ بیان نہیں کرسکتا، بابراعظم

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا اعزاز کی بات ہے،کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہو رہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ایک انٹرویومیں بابر اعظم نے کہا کہ کرکٹ کا سب…

برا لگتا ہے جب عمر سے متعلق باتیں کی جاتی ہیں، بیٹر افتخار احمد

اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ انہیں برا لگتا ہے جب ان کی عمر سے متعلق باتیں کی جاتی ہیں۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں فارچیون باریشال کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد نے کرکٹ ویب سائٹ کو…

ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کا معاملہ، بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور(مسائل نیوز)ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کے معاملے پر پی سی بی اور بی سی سی آئی آئندہ ماہ آمنے سامنے ہوں گے جب کہ 4فروری کو بحرین میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کوئی نتیجہ سامنے آنے کا امکان ہے،ایشیاکپ کی پاکستان میں میزبانی کے…

نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (مسائل نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار رہی۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں…

امام الحق نے شادی کے حوالے سے سوچ بچار شروع کر دی ، کلہ پہن کر تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دلہا بنتے دیکھ کر اب امام الحق نے بھی دلہا بننے کیلئے سوچ بچار شروع کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کلہ پہن کر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کسی…

میرا شادی والا اسٹیپ لگتا ہے پسند آگیا ‘ حارث کی شاداب کو نکاح پر مبارکباد

لاہو ر(مسائل نیوز) فاسٹ بولر حارث رئوف نے ساتھی کرکٹر شاداب خان کو دلچسپ انداز میں نکاح کی مبارکباد دی۔انسٹاگرام پر شاداب خان کے نکاح کے اعلان کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے حارث رئوف نے دلچسپ اسٹوری شیئر کی جس میں درج تھا کہ لگتا ہے میرا…

میٹرک پاس ہوں، ٹیچرز نالائق سمجھ کر سب سے پیچھے بٹھاتے تھے، نسیم شاہ نے بڑے رازوں سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ان کی تعلیم میٹرک تک ہے اور دوران تعلیم ٹیچرز نالائق سمجھ کر کلاس میں سب سے پیچھے بٹھاتے تھے،نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنے کیرئیر کے آغاز سمیت مختلف اور…

شاداب خان کو ساتھی کرکٹرز کی دلچسپ انداز میں مبارکباد

لاہور(مسائل نیوز) قومی آل راؤنڈر شاداب خان کے نکاح پر ساتھی کرکٹرز نے دلچسپ انداز میں انہیں مبارکباد دی ہے۔ گزشتہ شب شاداب نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں جس کے بعد ان کے مداحوں سمیت معروف شخصیات کی جانب سے…

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کا نکاح قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہونے کے بعد تقریب کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ 23 جنوری کی شب شاداب خان نے اپنے نکاح کی اطلاع مداحوں کو ٹوئٹر پر دی جس میں…