Browsing Category
کھیل
کھیل
شاہین آفریدی فی کو لاہور قلندرز کی کِٹ تیار کرنے کا آرڈر مل گیا
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی وکٹیں اڑانے کے بعد فیشن ڈیزائنر بھی بن گئے۔شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے 8ویں سیزن کے لیے اپنی فرنچائز لاہور قلندرز کی نئی کٹ ڈیزائن کر رہے ہیں۔لاہور قلندرز کے سی ای…
پی سی بی کا کوئی توشہ خان نہیں ، جتنے تحفے ملے گھر لے جائوں گا ، نجم سیٹھی
اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے پی سی بی کا تو کوئی توشہ خانہ نہیں، تحائف گھر لے جاوں گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تحائف ملنےکےبعد
دلچسپ ردعمل دے دیا۔نجی ٹی…
عامر کے بعد عمر اکمل کو بھی نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی
اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹر عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی جس پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی
جس میں انہوں نے…
ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شوہر شعیب ملک کا بیان بھی سامنے آگیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ٹینس کیرئیر کے اختتام پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب ملک نے آپ سپورٹس میں موجود خواتین کیلئے…
T20 ورلڈکپ 2024: پاک بھارت میچ کس ملک میں کھیلا جانے کا امکان ہے؟ سن کر آپ حیران رہ جائیں
لاہور(مسائل نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچز کے لیے امریکہ کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو میچز کرانے کے لیےشارٹ لسٹ کیا گیا…
ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شعیب ملک کے بیان پرثانیہ مرزا نے جواب دے دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو روز بعد اپنے شوہر کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے گرینڈ سلم کیریئر…
بابراعظم ورلڈکلاس بلے باز ہیں ،مصباح الحق کپتان قومی ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے
لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہاہے کہ بابراعظم ورلڈکلاس بلے باز ہیں ،بابراعظم کا آئی سی سی کے ایوارڈز جیتنا اس کا ثبوت ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مصباح الحق کاکہناتھا کہ بابراعظم کی تینوں…
گلیڈی ایٹرز اور زلمی کے درمیان میچ 5 فروری کو کوئٹہ میں کھیلا جائیگا
کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمئی کے درمیان کوئٹہ میں میچ 5فروری کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپر لیگ کے آغاز سے قبل کوئٹہ میں سپر مقابلے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو کوئٹہ…
وہاب ریاض پہلے وزیر کھیل جو پی ایس ایل کھیلیں گے، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگران کابینہ میں کھیلوں کی وزارت دئیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کی حیرت کی انتہا نہ رہی اور ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا۔زیادہ تر صارفین نے وہاب ریاض کے وزیر کھیل بننے…
بابر کا ایوارڈ اللہ کی نعمتوں میں سے ایک ہے جو اس کی والدہ کے نام کرتا ہوں، والد بابر
لاہور (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے کپتان کی سر گارسْوبر آل فارمیٹ ٹرافی آف دی ایئر ان کی والدہ کے نام کردی۔اعظم صدیقی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بابراعظم کی والدہ کی ہمراہ تصویرشیئر کی اور لکھا کہ سر گار فیلڈ…