MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شوہر شعیب ملک کا بیان بھی سامنے آگیا

0 194

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ٹینس کیرئیر کے اختتام پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب ملک نے آپ سپورٹس میں موجود خواتین کیلئے امید ہیں اور جس کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ آپ نے جو کامیابیاں سمیٹیں ہمیں اس پر فخر ہے ۔ سابق سٹار کرکٹر نےثانیہ مریزا کو ایک ناقابل فراموش کیریئر کے اختتام پر مبارکباد بھی پیش کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.