MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

’’گیس، بجلی پیٹرول کی قلت ہو! کافی نہ بن سکے تو ترانہ گانا مشکل ہے‘‘

0 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشناہ شاہ کی حالیہ ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر نیا محاذ کھول دیا۔

- Advertisement -

اداکارہ نے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ میں اپنے ملک سے محبت کرتی ہوں، اپنی شناخت سے پیار بھی کرتی ہوں اور اپنے ملک کے لوگوں سے پیار بھی کرتی ہوں لیکن گھر میں جب گیس، بجلی، پیٹرول کی قلت ہو اور متبادل سسٹم بیٹھ رہا ہو تو ایسے۔۔ میں ترانہ گانا تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ کے ردعمل کے ساتھ ہی نئی بحث چھڑ گئی، کچھ صارفین نے اُشنا کی بات سے اتفاق کیا جبکہ کچھ نے کہا کہ مشکل وقت ہی میں ملک کو ہماری زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.