MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

18 سیکنڈز کی دیر، جنوبی افریقی کرکٹر ورلڈکپ ٹیم سے باہر

کیپ ٹائون (مسائل نیوز) جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کی سابق کپتان ڈانے وین نیکرک ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے کپتان رہنے والی ڈانے وین نیکرک ٹخنے کی انجری سے صحت یاب ہو رہی ہیں۔رپورٹس کے…

آئی سی سی رینکنگ،بابر اعظم کا ون ڈے میں پہلا ، رضوان کا ٹی ٹونٹی میں دوسرا نمبر

لاہور(مسائل نیوز) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ ٹی ٹونٹی رینکنگ میں محمد رضوان کا دوسرا نمبر ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ نئی…

محمد حارث نے پشاور دھماکے کے بعد آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

لاہور (مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹر محمد حارث نے پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے کے بعد دِکھنے والے منظر کو بیان کردیا۔ سوشل میڈیا پر محمد حارث نے بتایا کہ ’دھماکے کے ایک دن بعد آج اپنے شہر پشاور میں پولیس لائن کے راستے سے گزرا۔ محمد…

محمد عامر کو ٹیم میں لیا جائے گا یا نہیں ؟ قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے واضح کر دیا

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے سابق کپتان شعیب ملک اور فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عامر پرفارم کرے تو ٹیم کا حصہ بن جائیگا، فی الحال سب کیلئے آپشن کھلا…

شاداب خان کی بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے آگئیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کے بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے آگئیں ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے ذریعے شاداب کی بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے آئی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ شاداب کی بارات اور ولیمے کی…

شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ پاکستان کی گولڈ ڈسٹ قرار انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین…

لندن(مسائل نیوز) انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو گولڈ ڈسٹ یعنی (سونے کی دھول)قرار دیدیا۔کِرک وک کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے زور دیا کہ پاکستان کو…

شاہنواز دھانی پرانی یادیں تازہ کرنے اپنے اسکول پہنچ گئے

لاہور (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی پرانی یادیں تازہ کرنے لاڑکانہ میں اپنے اسکول پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہنواز دھانی نے گزشتہ روز اپنے آبائی علاقے لاڑکانہ میں اس اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنی پرائمری…

شعیب ملک اورمحمد عامر کیلئے دروازے کھل گئے

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے سابق کپتان شعیب ملک اور فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی سے متعلق لب کشائی کی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حال ہی میں نجی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ہارون رشید…

علیم ڈار کے بیٹے کا ولیمہ، بابر اعظم تقریب میں توجہ کا مرکز

لاہور(مسائل نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے ایلیٹ امپائر علیم ڈار کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔آئی سی سی امپائر علیم ڈار کے بیٹے کی دعوت ولیمہ…

ٹینس سٹار جوکووچ تاریخی فتح پر زارو قطار رو پڑے

میلبرن(مسائل نیوز) سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل10ویں مرتبہ اپنے نام کیا ہے۔میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس…