MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کا معاملہ، بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

0 217

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کے معاملے پر پی سی بی اور بی سی سی آئی آئندہ ماہ آمنے سامنے ہوں گے جب کہ 4فروری کو بحرین میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کوئی نتیجہ سامنے آنے کا امکان ہے،ایشیاکپ کی پاکستان میں میزبانی کے حوالے سے متنازع صورتحال کے سوال پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی تک کئی فیصلے سامنے آئے مگر ایشین کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ نہیں ہورہی تھی جس کے لیے حکام کو قائل کرلیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.