MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فی تولہ سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

0 192

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ملک میں سونے کا بھاؤ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونا ایک ہزار 115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 63 ہزار 409 روپے کا ہوگیا ہے۔ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر 1925 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.