MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چین اور جاپان کا بھی پاکستان کیلئے کروڑو ںڈالر ز کی امداد کا اعلان

0 331

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جینیوا (مسائل نیوز) سوئٹزر لینڈ کے شہر جینیوا میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے، ان کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو دو ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاگیا ہے، اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1.5 ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چین نے بھی دسکروڑ ڈالر، جاپان نے 7 کروڑ 70 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.