MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی عمران نیازی پر شدید تنقید

1 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ترجمان جے یوآئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ سائیکل پر پی ایم آفس جانے کی باتیں کرنے والا سیلاب کے دنوں میں بھی اپنے جلسوں کے لئے پنجاب اور کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر استعمال کررہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی

نیازی ہر جلسے میں دانستہ مسلمہ اسلامی تاریخ اور عقائد بارے غلط جملے بول کر پس پردہ مذہب کو مذاق بنا کر اپنے غیر ملکی آقاوں کو خوش کر رہا ہے ۔اسلم غوری

عوام نیازی سے کے پی میں نو سالہ بدترین حکومت کا بدلہ لینے کے تیار بیٹھے ہیں ، بلدیاتی انتخابات صرف ریہرسل تھا ۔ ترجمان جے یوآئی

چارسدہ میں دو چار ہزار کرسیاں لگا کر بنی گالہ سے عوامی مقبولیت کے دعوے یوتھیے ہی کر سکتے ہیں

- Advertisement -

سیلاب زدگان کی کوئی فکر نہیں ،امداد کے لئے گیا بھی تو صرف فوٹو شوٹ کی حد تک

نیازی کا یک نکاتی ایجنڈا پاکستان کی معیشت ،جغرافیائی سرحدوں اور آئین کی اسلامی شقوں کو کمزور کرنے کے سوا کچھ نہیں

معیشت اس نے تباہ کی ، اداروں کو گالیاں اس نے دیں ،کشمیر کا سودا اس نے کیا ،اسرائیل اور بھارت سے فنڈ اس نے لئے ۔ترجمان جے یو آئی

اداروں کو صبح شام گالیاں دے رہا ہے ، عوامی طاقت سے اس کو روکیں گے ۔

عوام کے سامنے امریکی سازش کو رونا روتا ہے پس پردہ امریکیوں کی منتیں ترلے کرتا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا فیاض الحسن چوہان کے بیان پر رد […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.