آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، محمد رضوان مسلسل دوسری مرتبہ نامزد
اسلام آباد (مسائل نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکے لیےنامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ انگلینڈ کےسیم کرن کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکےلیےنامزد کیا گیا ہے۔زمبابوےکے سکندر رضا، بھارت کے سوریا کماریادیو کو بھی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ قومی ٹیم کے محمد رضوان کی مسلسل دوسرے سال کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگی ہوئی ہے۔
[…] (مسائل نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دسمبر 2022 کے لیے پلیئرآف دی منتھ کی […]
[…] آباد(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے مختصر […]