MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ناراض اراکین کو منالیں گے، ترجمان حکومت بلوچستان

2 444

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ انشا اللّٰہ ناراض اراکین کو منالیں گے۔

لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کچھ اراکین کو تحفظات تھے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان ان کو وقت نہیں دیتے۔

- Advertisement -

ترجمان حکومت بلوچستان نے بتایا کہ 14 ناراض اراکین کے ساتھ پی ٹی آئی کا ایک رکن بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر بلوچستان ظہور آغا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔

گورنر بلوچستان نے وزیراعظم کو وزیراعلیٰ جام کمال کیخلاف ناراض ارکان کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر بھی مشاورت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.