حکومتی وفد کیساتھ مسجد نبوی ؐمیںپیش آئے واقعہ پر عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا
لاہور(مسائل نیوز) معروف مذہبی سکالر مولاناطارق جمیل نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں حکومتی وفد کے خلاف نعرے بازی کرنے کے واقعہ اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم