MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

جب تک ہم پرانی سوچ سے باہر نہیں نکلیں گے نمبر ون نہیں ہوں گے، شاہد آفریدی

کراچی(مسائل نیوز)چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کا ورک لوڈ مینجمنٹ بہت ضروری ہے، جو سینئرز بینچ پر ہیں انہیں بھی موقع ملنا چاہیے۔شاہد آفریدی نیشنل بینک کرکٹ ارینا پہنچے جہاں انہوں نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے…

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، وہ ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بالر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہوریکینز کی جانب سے کھیلتے ہوئے حاصل کیا انہوں نے…

پاک نیوزی لینڈ سیریز میں قومی ٹیم کو ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ہاتھ آ گیا

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ میں تین میچوں پر مشتمل سیریز ہونی ہے اگر پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف تینوں میچ جیت جاتا ہے تو پہلی پوزیشن پر آ سکتا ہے، پاکستانی ٹیم 107 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے جبکہ نیوزی لینڈ 116…

قومی ٹیم کے پاس ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع

لاہور(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرکے آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آسکتی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم 107 ریٹنگ پوائنٹس کے ہمراہ…

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا شاہد آفریدی کے حوالے سے بیان سامنے آگیا

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے شاہد آفریدی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ایک ٹوئٹ میں محمد وسیم نے عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے لیے نیک خواہشات کا…

’میرا ٹائم بھی اب آنیوالا ہے‘ حارث کے نکاح پر شاداب بھی شادی کیلئے پرجوش

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل رئوانڈر شاداب خان نے حارف رئوف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیری شکرانے کے نفل پڑھ لینا، ہوگئی تمھاری شادی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے حارث رئوف اور ان کی اہلیہ مزنا کو نکاح کی…

حارث رؤف کی اہلیہ نے نکاح پر کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا؟

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف گزشتہ روز اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود نے نکاح کے روز سفید رنگ کے شیڈز کے ساتھ تیار…

ہیری شکرانے کے نفل پڑھ لینا، ہوگئی تمھاری شادی، شاداب کا حارث رئوف کو مشورہ

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل رئوانڈر شاداب خان نے حارف رئوف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیری شکرانے کے نفل پڑھ لینا، ہوگئی تمھاری شادی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے حارث رئوف اور ان کی اہلیہ مزنا کو نکاح کی…

رمیز راجہ نے 56 لاکھ روپے جبکہ نجم سیٹھی نے کروڑوں روپے خرچ کئے، پی سی بی چیئرمینز کے اخراجات پر ایک…

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کے دور میں کئے جانیوالے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ڈیٹا کے مطابق رمیز راجہ نے ستمبر 2021ء سے جون 2022ء تک پی سی بی کے 10…

حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کر لیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کر لیا۔حارث رئوف کا نکاح اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ حارث رئوف کے نکاح کی تقریب میں…