MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

بھابھی کے سامنے زیادہ بڑی نہیں مارنا، فخر کی حارث رؤف کو دلچسپ انداز میں مبارکباد

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے اپنے ہی انداز میں حارث کو نکاح کی مبارکباد دی۔فخر زمان نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو نکاح کی مبارک باد دیتے ہوئے مشورہ دیا کہ بس جیسے ہو ویسے ہی رہنا اور بھابھی کے سامنے زیادہ بڑی بڑی…

کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ معاہدہ کیلئے تیار سالانہ کتنے ملین کتنے سو ملین…

لزبن (مسائل نیوز) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئے سال کے ساتھ نئی شروعات کرنے کے لیے تیار ہیں۔اسپین کے اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ سالانہ 175ملین پائونڈ کے بڑے معاہدے پر دستخط کرنے…

ہمیشہ پاکستان اور کرکٹ کی بہتری کے لیے دعا کرتا ہوں‘احمد شہزاد

لاہور (مسائل نیوز)پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ بطور کھلاڑی اور محب وطن میں ہمیشہ پاکستان اور کرکٹ کی بہتری کے لیے دعا کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر احمد شہزاد نے نجم سیٹھی سے متعلق لکھا کہ میں ایک مرتبہ پھر پرامید ہوں…

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔انگلینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈ پر پہلی بار کلین سوئپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا۔سال 2020ء میں محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کا…

رمیز راجا کو خود کو ثابت کرنے کا بہت موقع ملا،بدقسمتی سے کوئی ان سے خوش نہیں تھا،معین خان

کراچی(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)انتظامیہ کی قیادت میں تبدیلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمیز راجا اکیلے بورڈ کے معاملات چلا رہے تھے، بدقسمتی سے ان سے کوئی خوش نہیں تھا۔بورڈ میں اہم…

کرسی بچانے کے لیے رمیز راجہ کا انڈیا میں ورلڈکپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بڑا یوٹرن

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوران بطور مہمان چیف ایگزیکٹو آفیسر جوزف الارڈسمیت آئی سی سی آفیسرز پاکستان میں موجود تھے اس حوالے سے جانکاری رکھنے والے ذرائع نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ رمیز راجہ نے آئی سی سی افسران کو…

پاکستان کا یہ ایک واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی گراؤنڈ میں نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ پرفارمنس…

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق آسٹریلین اوپنر ایڈم گلگریسٹ نے کہا ہے بابر اعظم دنیا کا وہ واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی میدان میں آسانی کیساتھ کھیل سکتا ہے اور اچھی پرفارمنس دے سکتا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ بابر اعظم دنیا کے تمام کرکٹ…

چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کلین سویپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا۔ چیف سلیکٹر…

حسن علی نے قومی سکواڈ میں واپسی پر ارادے ظاہر کردیے

لاہور (مسائل نیوز) فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر حسن علی نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے پر خوش…

ٹیم میں کپتان کی تبدیلی مسائل کا حل نہیں،شاہد آفریدی نے اصل مسئلہ بتا دیا

لندن (مسائل نیوز)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں بابر اعظم کی بطور کپتان تبدیلی حل نہیں،کپتان کے مائنڈسیٹ کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست پر نجی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ…