MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان کا یہ ایک واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی گراؤنڈ میں نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ پرفارمنس بھی دے سکتا ہے ، ایڈم گلکریسٹ

0 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق آسٹریلین اوپنر ایڈم گلگریسٹ نے کہا ہے بابر اعظم دنیا کا وہ واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی میدان میں آسانی کیساتھ کھیل سکتا ہے اور اچھی پرفارمنس دے سکتا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ بابر اعظم دنیا کے تمام کرکٹ گرائونڈ سے بخوبی آگاہ ہیں انہیں کسی بھی پیچ پر کھیلنے میں مشکلات نہیں ہونگی ۔ ایڈم گلگریسٹ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم ہی وہ واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کی کسی بھی پیچ پر نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ وہ بہترین پرفارمنس بھی دے سکتا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.