MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی عرب کی تیل آمدن فروری کے بعد سے کم ترین سطح پرآگئی

0 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کی خام تیل اورڈیزل جیسی مصنوعات کی برآمدات سے آمدن اکتوبرمیں گھٹ کر 25.5 ارب ڈالر رہ گئی۔سعودی عرب کی فروری کے بعد سے تیل سے سب سے کم آمدن ہے، جس سے ظاہرہوتا ہے کہ کس طرح کمزورعالمی معیشت اوربلندافراطِ زرنے تیل کی مارکیٹ کو متاثرکیا ہے۔اس کے باوجود، پیٹروڈالر کی آمد سعودی عرب کے لیے تاریخی بلندیوں کے قریب ہے اور یہ اس سال 2012 میں ریکارڈ337ارب ڈالرکی آمدن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہے یا اس کو اس کے مساوی تیل کی برآمدات سے آمدن ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.