MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاک نیوزی لینڈ سیریز میں قومی ٹیم کو ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ہاتھ آ گیا

0 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ میں تین میچوں پر مشتمل سیریز ہونی ہے اگر پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف تینوں میچ جیت جاتا ہے تو پہلی پوزیشن پر آ سکتا ہے، پاکستانی ٹیم 107 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے جبکہ نیوزی لینڈ 116 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے، اگر پاکستان یہ ون ڈے سیریز کے سارے میچ جیت جاتا ہے تو وہ پہلی پوزیشن پر آ سکتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.