MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہیری شکرانے کے نفل پڑھ لینا، ہوگئی تمھاری شادی، شاداب کا حارث رئوف کو مشورہ

1 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل رئوانڈر شاداب خان نے حارف رئوف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیری شکرانے کے نفل پڑھ لینا، ہوگئی تمھاری شادی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے حارث رئوف اور ان کی اہلیہ مزنا کو نکاح کی مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔شاداب خان نے حارث رئوف کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ہیری شکرانے کے نفل پڑھ لینا، ہوگئی تمھاری شادی۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فاسٹ بولر کا نکاح اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے انجری سے صحتیاب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔ٹوئٹر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.