MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 9 سالہ ننھے بچے نے رقم عطیہ کرکے مثال قائم کر دی،خط میں متاثرہ بچوں…

انقرہ (مسائل نیوز) ترکیہ اور شام میں بدترین زلزلے سے تباہی کے بعد دل خراش مناظر نے دل دہلا دیے، زلزلہ متاثرین کے لیے ہر شخص مدد کرنے کی کوشش کررہا ہے، کئی معروف فلاحی ادارے راشن، ضروری سامان اور کھانے پینے کی اشیا زلزلے متاثرین کو پہنچانے…

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(مسائل نیوز)رواں ہفتے کے آغاز پر ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق زمین کی ہولناک لرزش کو4 روز گزرنے کے بعد ملبےسے بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیاگیا جب کہ…

ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا

انقرہ(مسائل نیوز)ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ تصویر نے ہر دیکھنے والی آنکھ کو اشکبار اور دلوں کو لرزہ دیا،تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں سات اعشاریہ سات شدت کے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں شر شہر قیامت خیزمناظرہیں، ہر…

چین کسی غلطی سے باز رہے، خودمختاری خطرے میں ہوئی تو جواب دینگے، امریکہ نے خبردار کردیا

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ چین کسی غلطی سے باز رہے، چین نے امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے اور گزشتہ ہفتے ہم نے یہ کرکے بھی دکھایا۔جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف دی یونین سے اپنے خطاب میں کہا کہ میرے…

ترکیہ،گھانا کے قومی فٹبالر کرسچین آٹسو کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

استنبول(مسائل نیوز)گھانا کے قومی فٹبال پلیئر کرسچین آٹسو کو ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ترکیہ میں تعینات گھانا کے سفیر نے بتایا کہ مجھے گھانا فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کی طرف سے اطلاع ملی ہے کہ آٹسو کو زندہ برآمد…

’قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے ترکیہ کی ہر ممکن مدد کریں گے‘

ریاض (مسائل نیوز) سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، اس دوران انہوں نے زلزلے سے ہونے والی اموات پر متاثرہ خاندانوں، ترک صدر اور برادرعوام سے اظہار تعزیت کیا جب کہ…

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے عمرے کو خاص قرار دے دیا

ممبئی(مسائل نیوز) اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان کو اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ ایک بار پھر عمرے کی سعادت نصیب ہوئی، اداکارہ نے اس عمرے کو خاص قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ ثنا خان نے…

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 4 ہزار 300 سے متجاوز

ترکیہ(مسائل نیوز) تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 4300 سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے جب کہ ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا…

میرے پاس بات کرنے کا وقت نہیں، شہریار آفریدی صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلاگئے،بات کئے بغیر چلے گئے

لیڈز (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی برطانیہ میں صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلا گئے۔برطانیہ کے شہر لیڈز میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی ایک تقریب میں…

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 400 سے زائد افراد ہلاک

ترکیہ(مسائل نیوز) تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 430 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 230 اور…