مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے کے اصل مجرم عمران خان ہیں،مریم نواز کا الزام
لاہور(مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے کے جرم میں سزا کا اصل مستحق عمران خان ہے کیونکہ وہ اس مکروہ پلاننگ کا ماسٹر مائنڈ ہے۔تفصیل کے مطابق ٹویٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ “اس سزا کا اصل مستحق عمران ہے کیونکہ وہ اس مکروہ پلاننگ کا ماسٹر مائنڈ ہے، سزا سے تو اب وہ نہیں بچ سکتا۔
[…] مسلم لیگ ن کو دوبارہ متحرک کرنے کیلئے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو اہم ٹاسک مل گیا ہے، پارٹی قیادت کی تفصیلی مشاورت اور […]