Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پرویز مشرف کی میت کل پاکستان لائے جانے کا امکان
دبئی (مسائل نیوز) سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میت کل پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز مشرف کی میت پاکستان لے کر جانے کے لیے سابق صدر کے اہل خانہ نے دبئی قونصل خانہ میں درخواست کردی ہے، جس…
شیخ رشید نے میرے پیسے نہیں لوٹائے میری بددعا لگی ہے، ن لیگی رہنما
ٹوکیو(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے جاپان میں صدر ملک نور اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حق کے پیسے مانگنے پر شیخ رشید نے مجھ پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنوایا ، شیخ رشید کو میری بد دعا لگی ہے ، روزنامہ جنگ میں عرفان صدیقی کی خبر…
نواز شریف کے سیاسی مخالفین پر طنزیہ وار
لندن (مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے نام لیے بغیر سیاسی مخالفین پر طنز کے نشتر برسا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے صحافی نے سوال پوچھا کہ جو جیل سے آ رہا ہے وہ رو رہا ہے،کیا جیل میں اتنے معاملات خراب…
بل گیٹس شیف بن گئے
نیویارک(مسائل نیوز)بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس شیف بن گئے تاہم وہ گول روٹی نہ بناسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس نے ایک مشہور بلاگر کے ساتھ روٹی بنانے کی کوشش کی جس کے لیے انہوں نے آٹا بھی گوندھا، پیڑا بھی بنایا…
گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)امریکا نے بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ماجد خان کو گوانتانامو بےجیل سے رہائی کے بعد امریکی ریاست بیلائز منتقل کردیا گیا ہے۔
ماجد خان کو امریکی…
سائنسدانوں نے کلوننگ کے ذریعے 18 ٹن دودھ دینے والی ‘سپر گائے’ بنا لی
بیجنگ (مسائل نیوز)چینی ماہرین حیاتیات نے پہلی بار بڑی مقدار میں دودھ پیدا کرنے کرنے والی ہولسٹین گائے کی کلوننگ کی ہے جو سالانہ 18 ٹن دودھ پیدا کر سکتی ہے۔چینی اخبارکے مطابق چین کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف ایگریکلچر
اینڈ فاریسٹری کے…
ڈاکٹرز نے لڑکی کے جسم سے اعضا نکال کر تھیلیاں بھر دیں، لڑکی ہلاک
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ڈاکٹرز نے 15 سالہ لڑکی کت جسم سے اعضاء نکال کر تھیلیاں بھر دی جس کے نتیجے میں لڑکی ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپوٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آیا،
جہاں ڈاکٹرز…
برطانیہ کی معیشت روس سے بھی بدتر ہوجائے گی، آئی ایم ایف کا انتباہ
لندن(مسائل نیوز)آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں برطانیہ وہ واحد ملک ہوگا جس کی معیشت رواں برس ترقی کرنے کی بجائے سکڑے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی شرح نمو اعشاریہ تین فیصد جبکہ جی ڈی پی اعشاریہ چھ فیصد…
’مشکل کی اس گھڑی میں ہم پاکستان کے ساتھ ہیں‘
ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب کے بادشاہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی قیادت نے پاکستان کے…
امارات میں لگژری گاڑی رکھنے والی بھکاری خاتون پکڑی گئی
ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں لگژری گاڑی رکھنے والی بھکاری خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق بھیک مانگنے کے خلاف ٹھوس کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ابوظہبی پولیس نے حالیہ مہینوں میں متعدد بھکاریوں کو گرفتار کیا ہے،…