MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

گھر دیر سے آنے کی وجہ پوچھنے پر بیوی نے شوہر کے منہ پر تیزاب پھینک دیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں خاوند نے بیوی سے گھر دیر سے آنے کی وجہ پوچھی تو اس نے شوہر کے چہرے پر تیزاب پھینک ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبو نامی شخص نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کروایا۔ جیو نیوز کے…

متحدہ عرب امارات میں 3 دن بارشوں کے بعد درجہ حرارت منفی ہوگیا

کراچی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں تین دن سے ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد درجہ حرارت کم ترین سطح پر آگیا جب کہ کچھ علاقوں میں منفی بھی ریکارڈ کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق رواں موسم سرما میں درجہ…

سعودی عرب میں غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون سمیت7 افراد گرفتار

جدہ (مسائل نیوز)سعودی عرب کی جدہ گورنری میں پولیس نے 7 افراد کو غیراخلاقی اور غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اخلاقی ضوابط کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق “جنرل سکیورٹی” نے “ٹوئٹر” پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ گرفتار…

مسجد نبوی ﷺ میں سفر رمضان برائے سال 1444ھ کی تیاریاں جاری

مدینہ منورہ (مسائل نیوز)مسجد نبوی ﷺ کے انتظامی امور کی ذمہ دار جنرل پریذیڈنسی سے منسلک خواتین کے امور کی ایجنسی نے سال 1444ھ کے لیے رمضان ٹریول مینجمنٹ پرفارمنس سسٹم تیار کرنے کے لیے اپنی پیشگی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان تیاریوں کا…

جو بچے گائے اور بھینس کے دودھ کا متبادل دودھ پیتے ہیں ان کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے، طبی ماہرین نے…

لندن(مسائل نیوز) ماہرین نے ایک حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بچے گائے اور بھینس کے دودھ کا متبادل دودھ پیتے ہیں ان کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے۔اس ضمن میں 5000سے زائد بچوں کا جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ جن بچوں کو گائے کے دودھ کے…

امریکی گلوکارہ نے دبئی میں ایک گھنٹے کی پرفارمنس میں 5 ارب کمالیے

دبئی (مسائل نیوز) معروف امریکی گلوکارہ 41 سالہ بیونسے نے تقریبا 4 سال بعد دنیا میں کسی تقریب میں پرفارمنس کرکے محض ایک گھنٹے میں پاکستانی 5 ارب روپے سے زائد کی کمائی کرلی۔بیونسے عام طور پر دنیا کے کسی بھی ملک میں پرفارمنس کے ڈھائی سے پانچ…

امارات اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کب سے ہونے کا امکان ہے ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال رمضان المبارک کا آغاز امکانی طور پر 23 مارچ کو ہو گا۔ تیس دن کے روزے ہونے کی صورت میں عیدالفطر کے لیے امارات میں تعطیلات 20 اپریل سے 23 اپریل تک ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس…

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، نیٹو رکنیت کیلئے ترکیہ نے سویڈن کی حمایت سے انکار کر دیا

انقرہ (مسائل نیوز) قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، نیٹو رکنیت کے لئے ترکیہ نے سویڈن کی حمایت سے انکار کر دیا، تفصیلات کے مطابقترکیہ کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ سویڈن کو نیٹو کی رکنیت کے حصول کیلئے ہماری حمایت کی توقع نہیں رکھنی چاہیے،…

چین کے سامنے بھارتی فوج پسپا، درجنوں چیک پوسٹس خالی کردی گئیں

بیجنگ(مسائل نیوز)ہر روز بڑھکیں مارنے والی بھارتی فوج چین سے ملحقہ کئی سرحدی علاقوں میں پسپا پوگئی ہے اور اس کی تاویل یہ گھڑا جارہا ہے کہ اس سے انہوں نے بھارتی سرزمین نہیں کھوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین سے ملحقہ علاقے لداخ کے ایک اعلی پولیس…

’پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے‘ امریکہ کی پیشکش

واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکہ نے پیشکش کی ہے پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے۔ پریس بریفینگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی بحران کے بارے میں آگاہ ہیں، ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے…