Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اپنی زندگی میں سیاست کی ضرورت نہیں جمائما خان کھل کر بول پڑیں
لندن (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں سیاست کی ضرورت نہیں ، وہ سیاسی لڑائیوں سے دور رہنے کیلئے سیاسی معاملات میں بحث کرنے اور حصہ لینے سے گریز کرتی ہیں۔
یہ…
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید احتجاج
اسلام آباد(مسائل نیوز)دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہاپسندوں نے سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرنے پر ترکیہ کے خلاف اسٹاک ہوم میں مظاہرے کے دوران قرآن کے اوراق جلائے جس پر مسلم دنیا نے شدید غم اور غصے کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر…
الیکشن شیڈول جاری ہونے کے فوری بعد نواز شریف کی وطن واپسی فیصلہ
لندن (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن شیڈول جاری ہونے کے فوری بعد نواز شریف کی وطن واپسی فیصلہ کرلیا، نواز شریف کی واپسی کا حتمی اعلان مریم نواز کریں گی، نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان تنظیمی دوروں کے بعد ہوگا۔ ۔ میڈیا رپورٹس کے…
نجی ٹرانسپورٹ پر مسجد حرام لے جانے پر جرمانہ ہو گا
جدہ(مسائل نیوز) شاہ عبدالعزیز ائیر پورٹ جدہ نے ایسے عناصر کو خبردار کیا ہے کہ مسافروں کو اپنی ٹرانسپورٹ پر لے جانے کی غیر قانونی کوشش کرنے والوں کو 5000 سعودی ریال جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ عبدالعزیز ائیر پورٹ کی طرف…
شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی نے اپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے دی۔ سماجی…
چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے خلانورد نے93 ویں سالگرہ پر چوتھی شادی کرلی
واشنگٹن (مسائل نیوز) نیل آرمسٹرانگ کے ساتھ چاند پر جانے والے امریکی خلا نورد بز ایلڈرن نے 93 سال کی عمر میں چوتھی شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خلائی مشن کے خلا نورد بز ایلڈرن چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے آدمی تھے۔
ان سے محض…
عمران خان اب 35 کی بجائے 70 حلقوں سے الیکشن لڑے، اس دفعہ اسکا پٹہ کھول دیں گے رانا ثنااللہ خان
لندن(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران 35 کی بجائے 70 حلقوں سے الیکشن لڑے، اس دفعہ اسکا پٹہ کھول دیں گے۔ پارلیمانی بورڈ کی صدارت نواز شریف خود کریں گے، پارلیمانی بورڈ نے ہی یہ فیصلہ کرنا ہے کہ کہاں سے کس نے…
شوہر سے جھگڑا، خاتون نے چیخ چیخ کر طیارہ واپس کرا دیا
قاہرہ(مسائل نیوز)قاہرہ کے ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والے طیارے کو اس وقت ایک مصری خاتون کو اتارنا پڑ گیا جب اس نے حیرت انگیز طور پر چیخ و پکار شرو ع کر دی تھی۔مصری میڈیا کے مطابق کمپنی فلائی عدیل سے وابستہ پائلٹ مصری خاتون…
ایک خاندان نے اپنے داماد کے لئے کی گئی دعوت میں 379 ڈشز تیار کر ڈالیں
آندھرا پردیش (مسائل نیوز) آندھرا پردیش کے ایک خاندان نے مکرسکرانتی کی تقریب میں گھر میں دعوت کا اہتمام کیا، اس خاندان نے اپنے داماد کے لئے کی گئی دعوت میں 379 ڈشز بنائیں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اس میں ملکی و غیر ملکی کھانے شامل تھے،…
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلان
نیوزی لینڈ (مسائل نیوز) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بطور وزیراعظم اپنے فرائض بہترین طور پر ادا کرنے کی کوشش کی۔اب وہ وقت آ گیا ہے کہ میں وزیراعظم کا…