MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستان کے معاشی حالات پر امریکا کا ردِعمل آ گیا

اسلا م آباد(مسائل نیوز) امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، اسے بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ جہاں ممکن ہو پاکستان کی سپورٹ کرتے ہیں۔جانتے ہیں…

پاکستان و سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات

ڈیووس (مسائل نیوز) پاکستان اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دونوں ممالک نے باہمی تعاون میں اضافے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے نے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں…

عدم اعتماد کی تلوار شہباز شریف پر لٹک رہی ہے

مانچسٹر (مسائل نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تلوار شہباز شریف پر لٹک رہی ہے۔انہیں مارچ اپریل سے پہلے الیکشن کا شیڈول دینا ہو گا،ان کو ووٹ نہیں پڑنے تاہم سڑکوں پر ٹھکائی ہونی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق…

نیپال طیارہ حادثہ: خاتون پائلٹ کے شوہر بھی 16 سال قبل اسی ائیر لائن کے حادثے میں ہلاک ہوئے

کھٹمنڈو(مسائل نیوز)نیپال میں مہلک فضائی حادثے میں جان کی بازی ہارنے والی خاتون ہوابازانجوکھاٹی واڈا اپنے طیارے کے پوکھرا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمحفوظ اترنے کے بعد چیف پائلٹ بننے والی تھیں لیکن ان کا یہ خواب ادھورا رہ گیا اور زندگی کا…

مسلم دشمنی کی انتہا، بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد شہید کر دی گئی

نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت میں مسلمان دشمن بی جے پی مودی سرکار نے 16ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا،بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلی آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں، ریاستی مشینری…

دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا

دبئی (مسائل نیوز) دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا۔ 2022ء میں 143؍ ارب ڈالرز مالیت جائیدادوں کی منتقلیاں ہوئیں۔ دبئی کے میڈیا آفس نے متحدہ عرب امارات کے مرکزی کاروباری مرکز دبئی میں ایک سنگ میل…

سال 2022 ،سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ

واشنگٹن(مسائل نیوز)دنیا بھر میں ڈجیٹل رجحانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔…

امارات کی پہلی چاند گاڑی اپریل میں چاند پر اترنے کا امکان

ابوظہبی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے پہلے چاند مشن کے سلسلے میں روانہ ہونے والی چاند گاڑی’’راشد روور‘‘نے خلا میں ایک ماہ کامیابی سے مکمل کر لیا ۔ اس سلسلے میں راشد روور سے زمینی پر موجود سائندانوں کی ٹیم کو تازہ ڈیٹا موصول ہوا ہے۔اماراتی…

نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

کھٹمنڈو (مسائل نیوز) نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پوکھارا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فی الحال بند کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہوائی اڈے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ نیپال کے مغربی پوکھارا میں اتوار کو ایک طیارہ جس میں 72 افراد سوار…

حج خدمات کا معیار بلند کرنے کے لیے سعودی عرب کے کئی ملکوں سے معاہدے

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عبد الفتاح مشاطعلی نے کہا ہے کہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال حج کے سیزن کے لیے وزارت کی ابتدائی تیاریوں کے ایک حصے کے طور پر کئی اسلامی ملکوں کے 15 وفود کے ساتھ حج کے متعدد…