MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مریم کو چیف آرگنائزر بنانے کا معاملہ،لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ایاز صادق کا اہم بیان آگیا

لندن(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ مریم نواز کو چیف آرگنائزر بنانے کا میاں صاحب کا فیصلہ سرآنکھوں پر ہے۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایاز صادق نے کہا کہ شہباز صاحب حکومتی امورمیں مصروف ہیں اور مریم…

سپریم کورٹ کی خاتون جج 50 کامیاب ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل

نیویارک)مسائل نیوز)فوربز بزنس میگزین نے ایشیائی ملکوں کی 50 سال سے زائد عمر کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فوربز کی فہرست میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں۔فوربز میگزین نے جسٹس عائشہ ملک کو 50 سال سے…

حاجیوں کے لیے زبردست سروس کا اعلان

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز )شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ جدہ کا حجاج کرام کو ائیر پورٹ سے بغیر کرائے کے شٹل سروس کی سہولت دینے کا اعلان۔ عازمین حج کے جدہ ائیر پورٹ پر اترنے کے بعد انہیں ائیر پورٹ سے مسجد حرام تک اسی شٹل سروس کے ذریعے…

وزیراعظم یو اے ای پہنچ گئے

ابوظہبی (مسائل نیوز) وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے، جہاں شہباز شریف کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض موخر کرنے کی درخواست کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ابوظہبی کے ہوائی…

دبئی کا ویزہ حاصل کرنا مزید آسان ہوگیا

دبئی (مسائل نیوز) دبئی کا ویزہ حاصل کرنا مزید آسان ہوچکا ہے کیوں کہ اب آپ ویڈیو کال کے ذریعے بھی ویزہ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق دنیا بھر سے لوگ اب ویڈیو کالز کے ذریعے دبئی میں رہائش سے متعلق اپنی درخواستوں پر کارروائی…

سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان 2022 کے سب سے بااثر عرب ر ہنما قرار

ماسکو (مسائل نیوز)روس کے ٹیلی ویژن چینل کے ایک سروے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 2022 کے سب سے بااثرعرب رہ نما قرارپائے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم نے انقلابی رہ نما کے حق میں 62.3 فی صد ووٹوں…

بھارتی نوجوان فلم سے متاثر، گھر میں گھس کر چاقو کے زور پر لڑکی کی مانگ بھردی

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جسے سننے کے بعد ہر کسی کو بالی وڈ فلم کے کسی اسکرپٹ کی یاد آگئی۔بھارتی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے شہر لکھن کے ایک گاں مہاراج گنج میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم…

سعودی حکام نے پاکستان کیلئے حج کوٹہ پر دستخط کر دیئے

جدہ(مسائل نیوز)سعودی حکام نے پاکستان کے لئے حج کوٹہ پر دستحط کر دیئے ہیں جس کے تحت سال 2023ء میں ملک بھر سے 1 لاکھ 79 ہزار 210 افراد فریضہ حج کی ادائیگی کر سکیں گے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے 19 اسلامی…

امریکا کا پاکستان کیلئے مزید 100ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان

واشنگٹن/اسلام آباد(قدرت روزنامہ)امریکا نے پاکستان کیلئے 100ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان کیا ہے ،یہ رقم خوارک، طبی امداد، زراعت اور انفرا اسٹریکچر کی تعمیر کیلئے استعمال ہوگی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کی جانب سے دیئے گئے…

وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا میں نوازشریف اور مریم نواز کی ملاقات

جنیوا(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا میں پارٹی قائد میاں نوازشریف اور مریم نواز کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔شہباز شریف نے مریم نواز کا گلے کا آپریشن ہونے پر خیریت…