MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

محمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایہ کاری و ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت

ریاض(مسائل نیوز) سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ کی رقم 5 ارب…

سعودی سرجنز کا بڑا کارنامہ, 8ماہ کی بچی کو صحت مند دل لگا دیا

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب میں ریاض میں قائم اسپتال کے سرجنز کی ٹیم نے 8 ماہ کی بچی کو صحت مند دل لگایا،عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب میں کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر کی پیڈیاٹرک کارڈیک سرجری ٹیم نے دارالحکومت ریاض میں 24گھنٹوں…

جینیوا کانفرنس؛ سیلاب متاثرہ پاکستان کیلیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا اعلان

جینیوا(مسائل نیوز) پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے جینیوا میں منعقدہ عالمی کانفرنس کے دوران عالمی اداروں اور ممالک نے پاکستان کو 10 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کردیا جس میں اسلامی ترقیاتی بینک کے 4.2 ارب ڈالر اور عالمی بینک کے دو ارب…

سعودی عرب کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

جینیوا (مسائل نیوز) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی مدد کے لئے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے، یہ رقم بحالی کے کام میں تعاون کے لئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ…

چین اور جاپان کا بھی پاکستان کیلئے کروڑو ںڈالر ز کی امداد کا اعلان

جینیوا (مسائل نیوز) سوئٹزر لینڈ کے شہر جینیوا میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار…

بھارت ،دوسری بیٹی پیدا ہونے پر ماں نے 3 دن کی نومولود کو قتل کردیا

نئی دلی(مسائل نیوز) بھارت میں دوسری مرتبہ بیٹی پیدا ہونے پر ماں نے 3 دن کی نومولود بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 25 سالہ ماں نے اپنی 3 دن کی بیٹی کا رومال سے گلا دبا کر قتل…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض(مسائل نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات، فوجی اور دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق آرمی…

سعودی عرب میں بارش مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہری دفاع کے اہلکاروں نے گھروں میں محصور مکینوں کو کشتیوں کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کیا۔ مدینہ منورہ کی ایک وادی…

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر حج کیلئے رجسٹریشن کی اجازت دے دی

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے خواتین کو محرم کے بغیر حج کے لیے رجسٹریشن کی اجازت دے دی،سعودی وزارت حج وعمرہ نے سال 1444ھ کے لیے حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے “نسک” ایپلی کیشن کے ذریعے اندرون مملکت عازمین کے لیے جلد…

دنیا کے تیسرا امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے حاصل کرلیا، جانتے…

نیویارک (مسائل نیوز)دنیا کے تیسرا امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے حاصل کرلیا ہے۔آل اباؤٹ کیٹس ڈاٹ نے ایک فہرست جاری کی ہے جس میں معروف پالتو جانوروں اور ان کے مالکان کے انسٹاگرام اکاؤنٹس کا تجزیہ کرکے…