MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کینیڈا میں غیر ملکیوں پر بڑی پابندی عائد

ٹورنٹو(مسائل نیوز)کینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ پابندی کا مقصد دنیا میں گھروں کی سب سے زیادہ مہنگی اور ناقابلِ خرید مارکیٹ پر دبا ئوکو کم کرنا…

امریکا میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قتل

اوٹا(مسائل نیوز)امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اینوک کے حکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ البرٹ ڈرائیو کے علاقے میں ایک گھر میں 8 افراد کو…

مریم نواز کا چیف آرگنائزر بننے کے بعد بڑا فیصلہ

لندن (مسائل نیوز)مریم نواز شریف نے چیف آرگنائزر بننے کے بعد بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے،ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف ن لیگ کی چیف آرگنائزر کے طور پر تمام پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی کو دیکھ کر…

امریکا میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو سزائے موت کا حکم دیدیا گیا

واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکی عدالت نے پہلی مرتبہ دوست کے قتل کے الزام میں خواجہ سرا کو سزائے موت دیدی۔ 2006 میں دوست کے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والی امبر میک لوگلن کی زندگی کا خاتمہ انجیکشن کے ذریعے کیا جائے گا۔وکیل کے مطابق بچپن سے…

طیب ایردوان نے ناممکن کو ممکن کر دکھایاترکیہ میں 2 دہائیوں بعد مہنگائی میں تاریخی کمی

استنبول(مسائل نیوز)ترکیہ میں گزشتہ ماہ دو دہائیوں بعد مہنگائی میں تاریخی کمی واقع ہوئی ہے ، مہنگائی کی شرح 64.3ہوگئی ہے ۔یہ بات سرکاری اعدادوشمار میں سامنے آئی ہے ، جس کے بعد جون میں ہونے والے انتخابات میں صدر ایردوان کی کامیابی کی راہ…

دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں کے باعث شدید نقصان…

بھارت ، ہندوانتہاپسندوں کا چرچ پر دھاوا ، توڑ پھوڑ، پولیس اہلکاروں اور صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ…

نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے چرچ پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی،بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوانتہاپسندوں کے ہجوم نے ریاست چھتیس گڑھ کے شہر نارائن پورمیں چرچ پر حملہ کردیا، ڈنڈا بردار انتہاپسندوں نے چرچ میں توڑپھوڑ کی اور…

سنگین الزامات کپتان کے گلے پڑ گئےعمران خان کے لیے ایک اور بری خبر

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے وکلا کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اپنے خلاف سازشی نظریات کا ہتک عزت کے قوانین کے دائرے میں آنے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔میڈیارپورٹس…

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین تیز رفتار حرمین ٹرین چلانے لگیں

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب میں پہلی بارخواتین تیز رفتار حرمین ایکسپریس چلانے لگیں،سعودی عرب ریلویز (سار)نے اپنے مصدقہ ٹوئٹر اکائونٹ پر ویڈیو جاری کی جس میں خواتین ڈرائیورز کو دکھایا گیا،سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہورہا ہے جب…

ن لیگ کے کارکن عام انتخابات کیلئے تیار ر ہیں،نواز شریف نے ہدایات جاری کر دیں

لندن(مسائل نیوز) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اپنی جماعت کو عام انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔میڈیارپورٹ کے مطابق نواز شریف نے لاہور میں موجودہ پارٹی کی سیاسی ٹیم کو موجودہ سیاسی صورت حال میں اہم ہدایات جاری…