Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مسجد الحرام میں برف باری کی حقیقت منظرِعام پر آگئی
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجد الحرام میں برف باری کی حقیقت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ کی جامع مسجد میں شدید برف باری کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کر رہا ہے، یوٹیوب اور فیس بک پر سامنے…
1933 کا شادی کا دعوت نامہ انٹرنیٹ پر وائرل
نئی دہلی (مسائل نیوز) تقریبات میں مہمانوں کو مدعو کرنے کے لیے لوگ نت نئے طریقے، کارڈز اور میسجز کا استعمال کرتے ہیں تاہم ہم میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے کہ پرانے زمانے میں شادی بیاہ کی تقریبات کے لیے مہمانوں کو کس طرح مدعو کیا جاتا تھا۔…
مکیش امبانی کے بیٹے کی منگنی، میکا سنگھ نے 10منٹ گانا گانےکے کتنے بھارتی روپے وصول کئے؟جان کر آپ…
ممبئی (مسائل نیوز) بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی منگنی میں میکا سنگھ نے 10 منٹ گانا گانے کیلئے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے وصول کئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نیتا امبانی اور مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی…
مسجد الحرام میں بارش، طواف جاری رہا
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے دوران بھی زائرین نے خانہ کعبہ کا طواف جاری رکھا۔مسجد الحرام میں نماز فجر کے دوران بارش کے دوران طواف اور نماز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔وڈیوز میں زائرین کو بارش کے دوران سکون اور…
صرف حج اور عمرہ کرنیوالے پاکستانی مسافر ہی آب زم زم لا سکتے ہیں ٗ ہدایت نامہ جاری
کراچی (مسائل نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک مرتبہ پھر تمام ایئرلائنوں جو پاکستان سے سعودی عرب آپریٹ کرتی ہیں کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی خبر کے مطابق مراسلے کے مطابق تمام ایئرلائنوں کو پابند کیا گیا ہے کہ…
خاتون نے فون نمبر مانگنے والے شخص کی چپل سے درگت بناڈالی، ویڈیو ائرل
بنگلورو(مسائل نیوز)سڑک پر راہ چلتی خواتین کو تنگ کرنے والے شخص کی ایک خاتون نے چپل سے تواضح کرڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک شخص خواتین کو ہراساں کررہا تھا۔اس شخص نے متعدد خواتین کا پیچھا کیا اور ان کے فون…
سعودی عرب میں شدید بارش نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر
جدہ (مسائل نیوز)جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر ہوا، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق سعودی عرب کے پہاڑی علاقے تبوک میں سردیوں کی پہلی برف…
نوجوان لڑکی کے ساتھ چلتی ٹیکسی میں زیادتی
آگرہ(مسائل نیوز)بھارت کے شہر آگرہ میں ٹیکسی میں سفر کرتی ہوئی خاتون کو دیگر تین مسافروں نے یمنا ایکسپریس وے پر چلتی ہوئی گاڑی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینئر پولیس افسر کا کہناتھا کہ لڑکی کو چھوڑنے کے…
سعودی عرب کے موسمیاتی مرکز کا شدید موسمی صورت حال کا انتباہ
ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب کے قومی مرکزبرائے موسمیات نے آیندہ دنوں میں شدید موسم کا انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش کے ساتھ اولے پڑسکتے ہیں، دھول کے طوفان کے ساتھ کم نظری کی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے،حدنگاہ…
سعودی عرب، مسجدالحرام میں چینی زبان میں اسلامی اسباق کا آغاز
ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب نے مسجد الحرام میں دنیا کی دیگر بڑی زبانوں کی طرح چینی زبان میں بھی اسلامی اسباق کا آغاز کر دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ جنرل پریذیڈنسی شعبے کے ڈائریکٹر صالح الرشیدی کا…