Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا میں برفباری کا بدترین طوفان، اموات کی تعداد 70 سے زائد ہو گئی
نیو یارک(مسائل نیوز)امریکا میں یخ بستہ ہواں اور شدید برف باری سے نظام زندگی منجمد ہوگئی جبکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی،امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیویارک کی اری اور نیاگرا کائونٹیز میں 34اموات رپورٹ ہوئیں،نیویارک کے…
روس نے تیل کی قیمتیں مقرر کرنیوالے ممالک کو تیل برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی
ماسکو(مسائل نیوز)روس کے صدر پیوٹن نے روسی تیل کی قیمتوں کی حد مقرر کرنے والے مغربی ممالک کو تیل برآمد کرنے پر پابندی لگا دی ہے ،روسی صدر پیوٹن کے حکم نامے کے مطابق وہ ممالک جو روسی تیل کی قیمتوں کی حد مقرر کریں گے ان کو روسی خام تیل اور…
یو اے ای کا سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبارکیلئے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کا اعلان
ابو ظہبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کا اعلان کردیا،امارا تی میڈیا کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لیے تنخواہ…
دبئی کی بارش میں برج خلیفہ نے بھی چھتری تھام لی
دبئی (مسائل نیوز) دبئی کی بارش میں برج خلیفہ نے بھی چھتری تھام لی، شیخ حمدان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو پر لاکھوں لوگوں نے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز دبئی کے رہائشی برساتی صبح اور بادلوں سے چھپے ہوئے آسمان اور…
کھانا دینے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں کھانا دینے سے انکار کرنے پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق 38سالہ ملزم یوگیندر شریاواس ایک کلینک میں کمپائوڈر تھا جو کام سے واپس آیا تو اس نے 32سالہ منجیتا سے کھانا مانگا…
سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے صحرا نے سردی کا لباس پہن لیا
ریاض(مسائل نیوز)دلکش ماحول اور دلکش مناظر کے ساتھ جنوب مشرقی سعودی عرب میں واقع صحرا الربع الخالی نے سردیوں کا لباس پہن لیا ہے۔ شدید سردی میں دنیا کے اس سب سے بڑے صحرا کی دلکشی نے نیا روپ دھار لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس عظیم صحرا کی…
پراسرار الجزائر یوٹیوبرباورچی نے خاموشی توڑ دی، اپنی آمدنی بھی بتا دی
قاہرہ (مسائل نیوز)کھانا پکانے میں مہارت رکھنے والی الجزائری یوٹیوبر جسے ام ولید کے نام سے جانا جاتا ہے نے حال ہی میں تنازعہ کو جنم دیا۔ اس کی مزیدار اور کم قیمت ترکیبوں نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر دھوم مچا دی ہے تو ان کی یوٹیوب سے کمائی جانے…
ایران کا پاکستان کو طویل مدت کے لیے گیس فراہم کرنے سے متعلق بڑا اعلان
اسلام آباد (مسائل نیوز) روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس سپلائی کر سکتے ہیں۔گیس کی قلت کے باعث یورپی مارکیٹ اہم ہو گئی۔یامل یورپ گیس پایپ لائن کے ذریعے گیس فراہم کرنے کے…
امریکا میں بم سائیکلون نامی سرد طوفان کا قہر جاری، 38سے زائد اموات ریاست مونٹانا میں درجہ حرارت…
واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکا میں بم سائیکلون نامی موسم سرما کے بدترین طوفان نے کرسمس کے موقع پر تباہ مچا دی،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں جاری بم سائیکلون کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 38سے زائد افراد ہلاک جبکہ دو لاکھ سے زائد…
طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد خواتین کی ملازمت پربھی پابندی
کابل(مسائل نیوز)افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے ہفتے کو تمام مقامی اور غیر ملکی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو حکم دیا ہے کہ وہ خواتین ملازمین کو ملازمت سے روک دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کی طرف سے ملک میں خواتین کی…