Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب میں برفباری شروع، سیاحوں کے لیے ہدایات جاری
تبوک (مسائل نیوز)تبوک کے علاقے میں اللوز پہاڑوں کی چوٹیوں پر برف گرنا شروع ہوگئی، سعودی عرب کے شمال مغربی علاقوں میں سردی، برف باری کے موسم کا اعلان کردیا گیا۔ ممکنہ طور پر سرد قطبی ڈپریشن کے باعث علقان اور الزیتہ کے علاقوں میں شدید برف…
بھارتی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر میاں بیوی نے زہر کھا لیا
ممبئی(مسائل نیوز) بھارتی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنی ماں اور بیوی کے سمیت زہر کھا لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ایک خاندان نے فحش فلموں کی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔…
بھارت میں پاکستان زندہ باد نعرہ لگانے پر 5 افراد گرفتار
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارتی ریاست بہار میں پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے پر 5 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں بھوج پور کے گاوں چندی میں پیش آیا جہاں چند افراد کے ایک گروپ نے بیڈمنٹن مقابلے میں جیت کے…
میسی کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی حقیقت سامنے آگئی
لندن(مسائل نیوز) فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان اور فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی لیونل میسی کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی حقیقت سامنے آگئی۔ رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 میں تاریخی کامیابی سمیٹنے کی خوشی میں ارجنٹائن کے مرکزی بینک…
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پر امریکا کا ردِعمل
واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں دہشت گردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتوں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے امریکی حکومت پاکستان کی…
ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں
نئی دہلی(مسائل نیوز)ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ کا تعلق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع مرزا پور سے ہے۔ثانیہ مرزا نے بھارت کی پہلی
خاتون فائٹر…
متحدہ عرب امارات میں سال نو پر تمام ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی
ابو ظہبی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں سال نو کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا گیا، تعطیل کا فیصلہ کابینہ سے جاری ہونے والے فیصلے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں وزارت افرادی قوت و اماراتائزیشن…
شوہر سے خلع ملنے پر خاتون کا ڈھول باجے سے جشن، تنازع کھڑا ہوگیا
قاہرہ(مسائل نیوز)ایک مصری خاتون نے شوہر سے خلع حاصل کرنے میں کامیابی پر ڈرم اور باجے بجا کر جشن منا ڈالا۔ خاتون کے اس رویے نے مصر میں بڑا تنازع کھڑا کردیا۔سماجی ویب سائٹس پر لوگوں نے ہرغدہ شہر میں ام سلیم نامی خاتون کی طرف سے اپنے شوہر کی…
سعودی عرب میں انوکھی ڈکیتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ریاض (مسائل نیوز)مشرقی سعودی عرب کی گورنری قطیف میں دو افراد نے ایک شخص پر کو گاڑی مار کر زخمی کر دیا اور پھر اس کے پاس جو کچھ تھا لے کر فرار ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ کا ویڈیو کلپ سماجی ویب سائٹس پر وائرل ہوگیا
جس کے بعد پولیس…
متحدہ عرب امارات میں ٹیکس کے نفاذ کی تیاری مکمل کر لی گئی
دبئی (مسائل نیوز) 2023ء میں متحدہ عرب امارات میں ٹیکسوں کے نظام میں اصلاحات کی جارہی ہیں اسی سلسلے میں پہلی بار کارپوریٹ ٹیکس لگانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ٹیکس کا نفاذ یکم جون 2023ء سے ہو گا۔ فری لانس کا پرمٹ رکھنے والے ایسے افراد…