ایک ہفتے کے اندر ٹرالرز اور منشیات کے خلاف موثر کارروائی نہیں ہوئی تو دوبارہ دھرنا دیں گے،مولانا ھدایت الرحمٰن
ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ نے اپنے ایک پریس بریف میں بتایا ھے گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ھدایت الرحمٰن ضلعی انتظامیہ، فشریز، پولیس کے درمیان مزاکرات کامیاب ھوا ھے حق دو
تحریک کی جانب سے 30 دسمبر کو پسنی زیرہ پوائنٹ پر دھرنا دینا کا اعلان کیا ھے جو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے پسنی دھرنا ایک ھفتے کیلئے موخر کردیا ڈپٹی کمشنر افس میں مولانا ھدایت الرحمٰن کا ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن جمیل احمد اور ڈی جی فشریز طارق الرحمٰن کے ہمراہ اعلان کیا ھے واضح رہے
- Advertisement -
کہ حق دو تحریک کے سربراہ مولانا
ھدایت الرحمن بلوچ نے اپنی کارکنوں کے ہمراہ ضلعی انتظامیہ گوادر کی دعوت پر ان سے ملاقات کی. ملاقات میں مطالبات پر عملدرآمد پر پیش رفت اور ٹرالنگ کا مسئلہ زیرِ بحث آیا. ڈپٹی کمشنر گوادر، فشریز ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور محکمہ پولیس کے افسران سے ان مسائل پر تفصیلی پر
بات چیت ہوئی ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانیوں کے بعد حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پسنی زیرو پوائنٹ کا کل 30 دسمبر بروز جمعرات ہونے والا دھرنا ایک ہفتے کے لئے موخر کردیا اور واضح کیا کہ اگر ایک ہفتے کے اندر ٹرالرز اور منشیات کے خلاف موثر کارروائی نہیں ہوئی تو دوبارہ دھرنا دیں گے
[…] نیوز) آئی جی پولیس بلوچستان کی منشیات کے خلاف خصوصی مہم کے سلسلے میں ڈی آئی جی نصیرآباد ڈویژن میر […]