MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بی اے پی کونسل سیشن، لیلیٰ ترین کے بھائی کو اسٹیج پر نہ چھوڑنے کیخلاف احتجاج

0 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلو چستان عوامی پارٹی کی رہنماء پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیلیٰ ترین کے بھائی کو اسٹیج پر نہ چھوڑنے پر احتجاج کیا۔ اتوار کو بلو چستان عوامی پارٹی کے کونسل سیشن کے دوران پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیلیٰ ترین کے بھائی نے اسٹیج پر جانا چاہا تو انہیں سیکورٹی کی جانب سے اسٹیج پر نہیں چھوڑا گیا جس پر لیلیٰ ترین اور انکے بھائی نے سیکورٹی عملے سے احتجاج کیا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.