MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

55 ٹی ٹونٹی اننگز میں زیادہ رنز ، رضوان نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

0 326

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رضوان 55 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز اننگز میں سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔
بابر اعظم نے 55 اننگز میں 2153 رنز بنائے تھے جب کہ رضوان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میں اپنی اننگ کا 46 واں رن لے کر بابر کو پیچھے چھوڑا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.