MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت کا صحت کارڈ پروگرام میں جگر اور دل کی سرجری کو شامل کرنے کا فیصلہ

1 318

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام میں پیچیدہ لیور اوربچوں کے دل کی پیچیدہ سرجری کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کرانے کیلئے مختص رقم میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ جگر کی پیچیدہ سرجری کو ہیلتھ کارڈ میں شامل کیا جائے گا اور سرکاری ہسپتالوں کے ساتھ نجی ہسپتالوں کے ماہرین بھی پیچیدہ سرجری میں معاونت کریں گے۔پنجاب حکومت کے مطابق نجی ہسپتالوں کی معاونت سے چھوٹے بچوں کی کارڈیک سرجری کو بھی پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کا صحت کارڈ کے حوالے سے بڑا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.