MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افواج پاکستان سرحدوں کی حفاظت کی ضامن اور ہمارا فخرہے‘پرویز الٰہی

0 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہاہے کہ افواج پاکستان سرحدوں کی حفاظت کی ضامن ہے اور ہمارا فخر ہے،فوج کے خلاف پراپیگنڈا ملک دشمن ہی کر سکتا ہے،جو کوئی بھی فوج کے خلاف بات کرتا ہے، اس کو ڈکلیئر کیا جائے کہ وہ پاکستان اور دین اسلام کا دشمن ہی-انہوں نے کہاکہ کسی بھی شکل میں افواج پاکستان کے خلاف بات نہیں کر سکتے،(ن) لیگ والے غلط اور بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہے ہیں -عمران خان، تحریک انصاف،ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں -انہوں نے کہاکہ کسی کو بھی فوج کا نام بدنام کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گی-ن لیگ کے میڈیا سیل سے جھوٹا پراپیگنڈا کیا جا رہا ہی-

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.