MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹیلر سوئفٹ کے عملے کی چاندی، گلوکارہ نے 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا

0 53

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک(مسائل نیوز)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے اقدام نے ان کے مداحوں سمیت ہر کسی کو دنگ کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ٹور میں ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالرکمانے والی امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ نے اپنےعملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے کر کمال کر ڈالا۔

- Advertisement -

میڈیا رپورٹ کے مطابق 36 برس کی گلوکارہ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹس کیے تھے، 197 ملین ڈالر بونس کے اعلان پرعملے کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو امڈ آئے۔

ٹیلرسوئفٹ نے اپنےعملےکو بونس کےساتھ اظہار تشکر کا خط بھی دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلرسوئفٹ نے ٹرک ڈرائیوروں کو بھی ایک لاکھ ڈالر دے دیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.