بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا
نئی دہلی (مسائل نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کے لیے پرپوز کر دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق روہت شرما ٹیم کے ساتھ ایئر پورٹ سے جا رہے تھے کہ ایک مداح ویڈیو بنا رہا تھا۔ روہت شرما نے مداح کو پھول دیا اور مذاحیہ انداز میں شادی کے لیے پرپوز کیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پھول دیتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ یہ لو، آپ کے لیے، جس پر مداح نے ان کا شکریہ ادا کیا۔بھارتی کپتان نے جاتے جاتے سوال کیا کہ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟
- Advertisement -
Rohit Sharma is an amazing character – what a guy! pic.twitter.com/YZzPmAKGpk
— Mufaddal Vohra (@mufaddal_vohra) March 19, 2023
واضح رہے کہ گزشتہ روز دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
[…] نیوز)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کی گرائونڈ میں اپنی اہلیہ سے کی جانے والی ویڈیو کال […]