MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعلیٰ کے ہدایت پر واشک کے تمام لیویز چیک پوسٹیں ختم کردی گئیں

1 593

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشک(ویب ڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے حکم کے مطابق ضلع واشک کے تمام لیویز چیک پوسٹوں پر قائم جیک پوسٹس کے کمروں اور گارڈز رومز کو گر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے حکم کے مطابق رخشاں ڈویڑن کے کسی بھی ضلع میں لیویز کا چیک پوسٹ نہیں ہونا چاہئے

- Advertisement -

اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر واشک یونس سنجرانی نے ضلع بھر کے تمام لیویز چیک پوسٹس کو ختم کرکے چیک پوسٹوں پر قائم کمروں اور گارڈز رومز کو بھی مسمار کرکے گرا دیا ہے

اب ضلع واشک میں لیویز کا کوئی بھی جیک پوسٹ موجود ہی نہیں ہے ضلع بھر کے تمام لیویز چیک پوسٹس ختم کردئیے گئے ہیں لیویز چیک پوسٹوں پر قائم چیک پوسٹس کو مسمار کرکے گرا دیا گیا ہے اب لیویز چیک پوسٹس کا ضلع بھر میں وجود ہی نہیں رہا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.