MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد کی ناکامی میں نصیب اللہ مری کا اہم کردار تھا،آصف ترین

1 231

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد کی ناکامی میں نصب اللہ مری کا اہم کردار تھا بلوچستان میں عدم اعتماد کے خلاف کھڑا ہوکر جہوری اقدار کا ساتھ دیا کوہلو کے بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ بات محمد آصف ترین نے صوبائی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی میں میر نصیب اللہ مری نے اہم کردار ادا کیا عدم اعتماد کے خلافت کھڑے ہوکر ثابت کیا کہ وہ جمہوریت و جمہور کے داعی ہے اس کے علاوہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ڈسٹرکٹ کوہلو میں تمام نشستیں جیتنا کوہلو کے عوام کا میر نصیب اللہ مری کی قیادت اور رہنمائی پر مکمل اعتماد ہے اور انشاء اللہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کرینگے انہوں نے مزید کہا کہ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں انکا ساتھ کھڑا ہو کر سیاسی بصیرت اور فکر و فہم کا مظاہرہ کیا ھے جس پر تحریک انصاف بلوچستان فخر کرتی ھے کہ انہوں نے بیکاو کی بجائے مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے ثنا بلوچ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ثناء بلوچ اپنی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.