MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکی محکمہ خارجہ

2 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔

- Advertisement -

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں کے باعث شدید نقصان اٹھایا ہے۔دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان کو کہیں گے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں اور افغان سرزمین کو عالمی دہشتگرد حملوں کے لیے لانچنگ پیڈ کے طورپر استعمال نہ ہونے دیں۔ طالبان کے کیے گئے فیصلوں کا جائزہ لے رہے ہیں اور پہلے بھی واضح کرچکے ہیں کہ ان کا جواب دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] کہ پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا، اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ […]

  2. […] نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.