وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹیمیں روانہ کرنے پر بے حد مشکور ہیں ،درچین مری
کویٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما محترمہ درچین مری صاحبہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ روز
لسبیلہ میں ڈیم ٹوٹنے سے مری قبائل سمیت دیگر لوگ سیلابی ریلے کے زد میں آگئے تھے انتظامیہ کے زریعے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کو جیسے ہی علم ہوا فل فلور متعلق ضلعے کے انتظامیہ کو سیلابی ریلے سے نمٹنے کے لیے روانہ کیا اس موقع پر انھوں نے کہا اس پہلے کہ صوبائی صدر صوبائی وزیر سردار صالح محمد بھوتانی کے خصوصی ہدایت پر پھنسے ہوئے لوگوں کو ریسکیو کرنے کیلئے ٹیمیں کو روانہ کے تھے انھوں نے کہا کہ پاک فوج کے نوجوان کو سلام پیش کرتے ہیں انھوں نے بھی جلد از جلد حالات کو اپنے کنٹرول میں لے کر لوگوں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے ریسکیو کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ الحمد اللہ ابھی حالات کنٹرول میں ہیں انشاء اللہ حالات مزید بہتر ہوتے جائیں گے ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان مرکزی صدر میر عبدالقدوس بزنجو اور صوبائی صدر صوبائی وزیر سردار صالح محمد بھوتانی کے بےحد مشکور ہیں۔
[…] نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا صوبے میں بارشوں کی صورتحال کے حوالے سے اہم […]
[…] نیوز)بھارت کی جانب سے دریاوں میں پانی چھوڑنے کے بعد سیلابی صورتحال پید ا ہو گئی ہے ، راوی میں جسٹر کے مقام پر 25ہزار کیوسک […]
[…] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے نقصان کے ازالے تک […]
[…] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے چلڈرن وارڈ سول اسپتال کوئٹہ میں رونما ہونے والے نا […]
[…] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ لیویز فورس کی بہتر ین کارکردگی سے […]
[…] نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالا وان نواب ثناء […]