MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق وزیر اعلی پرویز الہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

0 36

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز)احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔

- Advertisement -

پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔

احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے ریفرنس پر سماعت کی، نیب نے دو نئے ملزمان آنے کے بعد ضمنی ریفرنس دائر کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.