Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ترک صدرنے زلزلہ زدگان کی نومولود کے کان میں اذان دی اورکیا نام رکھا؟ ویڈیو وائرل
استنبول(مسائل نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کے ایک اسپتال میں زلزلے سے متاثرہ خاندان کی پیدا ہونے والی نوزائیدہ بچی کے کان میں اذان دی
اور اس کا نام عائشہ بتول رکھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے…
ترکیہ زلزلہ: کورولش عثمان کے اہم اداکار اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر انتقال کرگئے
انقرہ (مسائل نیوز)ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے میں معروف ترک سیریز کورولش عثمان میں اہم کردار نبھانے والے اداکار اپنی اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے مطابق جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زلان ٹگرس بھی ان…
امید کا دامن نہ چھوڑیں،زخموں کا مداوا بننا جاری رکھیں گے، ترک خاتون اول
انقرہ (مسائل نیوز)ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ ہم مل کر امید کا دامن تھامے رکھے گے،امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کی تہہ دل سے مشکور ہوں۔ امینہ ایردوان نے سوشل میڈیا پر ضلع دیار بکر اور شانلی عرفا میں زلزلہ زدگان سے…
ترکیہ زلزلے کے ملبے میں 5 دن تک پھنسے دو ماہ کے بچے کو زندہ نکال لیا گیا
انقرہ (مسائل نیوز)ترکیہ خوفناک زلزلے کے ملبے تلے پھنسے دو ماہ کے بچے کو 5 روز بعد ریسکیو کرلیا گیا۔ترک میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیم نے انطاکیہ شہر میں زلزلے کے 128 گھنٹے بعد دو ماہ کا بچے کو زندہ نکال لیا۔مائیک ڈورائن نامی صارف نے ٹوئٹر پر…
میڈیکل کی ایک طالبہ اپنی شادی کے دن عروسی لباس پہن کر امتحان دینے پہنچ گئی، ویڈیو وائرل
نئی دہلی (مسائل نیوز) بھارت میں میڈیکل کی ایک طالبہ اپنی شادی والے روز عروسی لباس پہن کر امتحان دینے پہنچ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ایک دلہن کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا…
کاش ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا، جمائما
لندن (مسائل نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی کرتے وقت…
قدرت کا معجزہ! ترکیہ زلزلے کے ملبے میں چار روز تک پھنسے نومولود اور ماں کو زندہ نکال لیا گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا جس نے مزید تباہی پھیلائی اور جس کی وجہ سے اب تک ریسکیو کا کام مکمل نہیں ہوسکا۔زلزلے میں جہاں ہزاروں افراد اور بچوں نے اپنا…
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24ہزار سے تجاوز کر گئیں
انقرہ (مسائل نیوز)ترکیہ اور شام میں آنیوالے خوفناک زلزلے سے اموات 24ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ترک ڈیزاسٹرمینجمنٹ ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات 20ہزار 665ہوگئیں جبکہ 80ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ایایف ایڈی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے…
ترکیہ، پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے 9 سالہ بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا
استنبول(مسائل نیوز) ترکیہ میں حکومت اور پاک فوج زلزلہ متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، پاک فوج کی ٹیمیں ترکیہ کے 51 سے زائد مختلف مقامات پر ریسکیو اور سرچ آپریشن میں مصروف ہیں، اب تک پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے چھ سے…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
لندن(مسائل نیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، برینٹ کروڈ کی قدر میں 1.7 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 85.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی کی قدر 1.5 فیصد گرنے کے بعد اس کی قیمت 79.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی، یہ کمی مغربی ممالک کی…