ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)رواں ہفتے کے آغاز پر ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق زمین کی ہولناک لرزش کو4 روز گزرنے کے بعد ملبےسے بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیاگیا جب کہ گزرتے وقت کے ساتھ مزید افراد کے زندہ نکلنے کی امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔
[…] (مسائل نیوز)ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے میں معروف ترک سیریز کورولش عثمان میں اہم کردار نبھانے […]