MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بی اے پی مستقبل کے اقدامات کا فیصلہ آزادانہ طورپر کریگی،جام کمال خان

0 280

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی مستقبل کے اقدامات کا فیصلہ آزادانہ طورپر کریگی نوابزادہ خالد مگسی پارٹی کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے سیاسی رابطوں کیلئے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ خالد مگسی کو اختیار دیا ہے بی اے پی آزادانہ طور پر مستقبل کے اقدامات کا فیصلہ کریگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.